پاکستانیوں کے 11 ارب ڈالرز کے اکائونٹس بارے معلومات ملی ہیں



اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) معیشت اور توانائی بارے حکومتی ترجمان ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان کو 11 ارب ڈالرز کے ان اکائونٹس بارے معلومات ملی ہیں جو کہ پاکستانی افراد کے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے 26 ممالک کے ساتھ پاکستانیوں کے اثاثہ جات اور بینک اکائونٹس کی معلومات کے تبادلہ بارے

معاہدے ہوئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے اہداف کو پورا کرنے کے لئے اس ادارہ میں استعداد سازی کرنا ہو گی یا اس میں کچھ تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے۔ سرمایہ کاری کے بارے میں ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ابوظہبی میں کام کرنے والی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved