ڈالرکی قیمت کوپھرپرلگ گئے ،آج پھراضافہ



کراچی (ویب ڈیسک )چند روز قبل ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر پاکستان میں پہلی مرتبہ142 روپے کا ہو گیا جس سے ملک میں ہنگامہ سا پربا ہو گیا تاہم اس کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہونا شروع ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈالر بلند ترین سطح پر کچھ دیر رکنے کے بعد 138 روپے پر آ کر رک گیا تاہم آج پھر سے ڈالر کی

قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ ڈال کی قیمت میں 76 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد انٹر بینک میں 138 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔حال ہی میں ڈالر کی اچانک بڑھنے والی قیمت پر عمران خان کا کہناتھا کہ گزشتہ عرصہ میں ڈالر کی قیمت میں دو مرتبہ اضافہ ہوا اور مجھے دونوں مرتبہ ٹی وی سے پتا چلا، قدر میں اضافہ سٹیٹ بینک نے ازخود کیا تھا، وہ خود مختار ادارہ ہے لیکن مستقبل قریب میں ایسا میکنزم لا رہے ہیں تاکہ سٹیٹ بینک ایسا کوئی بھی قدم حکومت سے پوچھے بغیر نہ اٹھائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved