عید کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ



کراچی (نیوزڈیسک)حکومت آئندہ چند دنوں میں نئے مالی سال کا بجٹ پورا کرنے جارہی ہے جس میں کئی نئے ٹیکسز لگنے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے تاہم دوسری جانب عید کے بعد کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 149 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ عید

 

کی تعطیلات سے پہلے انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 60 پیسے پر بند ہواتھا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ 35 ہزار 505 پوائنٹس پر تھی تاہم آدھے گھنٹے کے بعد اس میں 498 پوائنٹس کمی آئی جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 7 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved