ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ



کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال میں مزید ٹیکسز لگائے جانے کی خبریں آ رہی ہیں جس پر عوام پریشان دکھائی دے رہے ہیں تاہم اس کے علاوہ ڈالر کی اڑان ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عید کے بعد کاروبار کا آغازہوتے ہی ڈالر نے پرواز شروع کر دی ہے اور انٹر

بینک میں اب تک ڈالر ایک روپیہ 40 پیسے مہنگا ہو گیاہے ، ڈیلرز کا کہناتھاہے کہ ڈالر 150 روپے تک ٹریڈ کر رہاہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 70 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر 151 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو تاہے ۔اس کے علاوہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس کم ہوکر 34 ہزار کی سطح پر آ گیاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved