ڈالر 52 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 465 پوائنٹس کا اضافہ



کراچی (نیوز ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر 52 پیسے مہنگا ہو گیا اور151 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ کرتا رہا، سٹاک مارکیٹ میں 465 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہوگیا، پاکستانی کرنسی کے مقابلے 52 پیسے ریٹ بڑھنے پرانٹر بینک مارکیٹ میں 151 روپے 95 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ

میں465 پوائنٹس کا اضافہ ہو ا اور 100 انڈیکس 35 ہزار125 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق بجٹ آنے کے بعد مارکیٹ میں اتار چڑھاو قدرتی عمل ہے تاہم ڈالر کے ریٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر عملدرآمد پر بھی مرحص ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستانی کرنسی پر منفی اثرات دیکھے گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved