گرمی کے بعد ڈالر کی قیمت بھی بڑھ گئی



کراچی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے دو روز قبل اپنا پہلا بجٹ پیش کر دیاہے جس پر حکومت کو اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نئے ٹیکسز عائد کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے تاہم ایسی صورتحال میں جہاں گرمی نے اور مہنگائی نے عوام کو پریشان کر رکھاہے وہیں ڈالر بھی اپنی پرواز میں کمی لانے کو تیار نہیں ہے ۔

ضرور پڑھیں: بجٹ اجلاس،حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 152 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میںمعمولی مثبت رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیاہے ۔ 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد انڈیکس 35 ہزاور 151 کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved