صبح ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے نے ہر کسی کو پریشان کر دیا



کراچی (نیوزڈیسک )ملک میں اس وقت مہنگائی کا طوفان برپا ہے جس نے عوام کو پریشان کر رکھاہے اور وہیں ڈالر ’ صاحب‘ بھی ’ ایف سولہ ‘ کی سپیڈ سے پرواز کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں ایک روپے ایک پیسے کا اضافہ ہو گیاہے جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر

کی قیمت 152.90 سے154 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہونے پر معمولی بہتری آئی ہے ، 100 انڈیکس 160 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 35 ہزار 563 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیاہے جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved