سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، ایک ہی دن میں فی تولہ 2700 روپے مہنگا ہوگیا



کراچی (نیوزڈیسک) ڈالر کی قیمت کے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باعث سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ہیں اور ایک ہی دن میں فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باعث سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ڈالر کی قیمت میں 4 روپے اضافے کے بعد ڈالر کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب سونے کی 10 گرام قیمت میں 2315روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث اس کی قیمت 65ہزار 65 روپے ہوگئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved