ڈالر کی اونچی اُڑان ایک ہی دن میں ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ جانئے



اسلام آباد(نیو زڈیسک) سٹاک ایکس چینج میں آج 631 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 20 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد 138 روپے 80 پیسے میں ڈالر کا لین دین ہوتا رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی 20 پیسے اضافے کے ساتھ 139 روپے پر ٹریڈنگ ہوئی۔کاروبار کے دوران سٹاک ایکس چینج میں 631 پوائنٹس کی

کمی دیکھی گئی جس سے100 انڈیکس 38 ہزار 671 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے اضافے کے ساتھ 138 روپے 80 پیسے جبکہ کھلی مارکیٹ میں 20 پیسے ہی کے اضافے سے 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی غیر یقینی صورتحال کے باعث ڈالر میں اتار چڑھاو جاری رہنے کی توقع ہے تاہم یہ پاکستانی معیشیت کیلئے ہرگز خوش آئند نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved