تیل کی قیمتیں کم ہوتے ہوتے کہاں جا پہنچی؟ جان کر یقین نہیں آئیگا



نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں جب وزیرخزانہ اسد عمر اپوزیشن میں ہوتے تھے تو تیل کی عالمی قیمتوں کا مقامی قیمتوں سے موازنہ کرتے اور حکومت سے قیمتیں آدھی سے زیادہ کم کرنے کا مطالبہ کرتے تھے لیکن اب تیل کی قیمتیں گرتے گرتے اتنی کم ہو چکی ہیں کہ جان کر پاکستانی اسد عمر کی طرف دیکھنے لگ جائیں گے۔ بلومبرگ کے مطابق گزشتہ

ہفتے تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت میں ریکارڈ 11فیصد کمی ہوئی جو جنوری 2016ءکے بعد تیل کی قیمتوں میں اتنی ریکارڈ کمی پہلی بار ہوئی ہے۔اس کمی کے بعد ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ میں فروری کے سودے 29سینٹ کمی کے ساتھ 45.59ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے جبکہ برینٹ کروڈ آئل کے فروری کے سودے 53سینٹ کمی کے ساتھ 53.82ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔ رواں ہفتے تیل کی قیمتوں میں 10.7فیصد کمی ہوئی اور اگر چند ہفتے پہلے سے دیکھا جائے تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ستمبر سے اب تک 35فیصد کمی ہو چکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved