بین الاقوامی

اب سٹیلتھ طیارے بھی ریڈارسے نہیں بچ پائیں گے ،چین نےدنیاکے لیے خطرےکی گھنٹی بجادی

بیجنگ(ویب ڈیسک) ہم جانتے ہیں کہ امریکا اور دیگر اقوام گزشتہ نصف صدی سے اسٹیلتھ طیارے استعمال کررہی ہیں اور ان کی افادیت بھی سامنے آچکی ہے کیونکہ یہ جدید ترین ریڈار میں بھی نمودار نہیں ہوتے۔اسٹیلتھ بمبار طیاروں کا.

جمال خشوگی کے قتل کاحکم محمدبن سلمان نے دیا،خفیہ ایجنسی نے راز سے پردہ اٹھادیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خشوگی کے قتل کا حکم دیا۔ ادھرترک میڈیا نے مقتول صحافی جمال خشوگی سے متعلق.

طالبان کارات گئے حملہ ،30پولیس اہلکارجاں بحق

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے فارہ میں طالبان کی جانب سےکیے گئے ہولناک حملے کے نتیجے میں افغان پولیس کے 30 اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے تقریباً روزانہ کی بنیاد پر.

سابق وزیراعظم کی اہلیہ پر46ارب روپے کی کرپشن کاالزام

کوالالمپور(ویب ڈیسک )ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسماہ منصور پر کرپشن کے دو مختلف مقدمات میں 46 ارب روپے کی’بدعنوانی اور رشوت‘ کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ملائیشیا کے پراسیکیوٹرز نے الزام عائد کیا کہ.

مکہ مکرمہ میں جعلی غلاف کعبہ بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی،20افرادگرفتار

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) میونسپلٹی کے اہلکاروں نے ایک رہائشی عمارت کو جعلی غلاف کعبہ تیار کرنیوالی فیکٹری میں تبدیل کرنے والے 20سے زیادہ ایشیائی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار شدگان میں خواتین بھی شامل ہیں ان کے ہمراہ بچے بھی تھے۔ 18سلائی.

جہاز میں تبوک سے گزرتے ہوئے برازیلی ہوا باز حلقہ بگوش اسلام

تبوک(نیوزڈیسک) برازیل کے ایک ہواباز نے تبوک کی فضاؤں سے گزرتے ہوئے حلقہ بگوش اسلام ہونے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے جس میں دکھایا گیا.

شارجہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی،فضا سوگوار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک پاکستانی خاتون اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔شارجہ کے مقامی میڈیا کے مطابق، ایک مکان میں آگ لگنے سے38سالہ پاکستانی خاتون اور ان.

دُبئی: اگر آپ کا باس آپ کو نماز ادا کرنے سے روکے؟

دُبئی(نیوزڈیسک) اگر آپ ملازمت کے سلسے میں متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔ آپ اپنے کام کی جگہ پر وقت پر پہنچتے ہیں، وقت سے پہلے دفتر یا فیکٹری نہیں چھوڑتے۔ اپنا کام پُوری تندہی، ذمہ داری اور جانفشانی سے.

جاپان، مختلف شعبوں میں 60 ہزار غیر ملکی کارکنان کو ملازمتیں فراہم کی جائیں گی

ٹوکیو ۔ (نیوزڈیسک) جاپان میں محنت کشوں کی کمی پوری کرنے کے لیے مالی سال 2023 تک تقریباً 3 لاکھ 45 ہزار غیر ملکی کارکنوں کو لینے کی توقع کی جارہی ہے۔ جاپان کی حکومت کی جانب سے مذکورہ اعداد.

چین کے معروف بزنس مین لی دا پنگ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئر ڈائریکٹر مقرر

لاہور(نیوزڈسک) چین کے معروف بزنس مین لی دا پنگ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئیر ڈایریکٹر مقرر ہو گئے۔پاکستان سپر لیگ میں برانڈ ویلیو کے لحاظ سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی مینجمنٹ میں ایک اور بڑے نام کا.
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved