خو د سے بڑی عمر کی خاتون سے شادی کرنے کا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہیں، جانئے



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے معاشرے میں کوئی مرد اپنے سے بڑی عمر کی خاتون سے شادی کر لے تو اسے کیا کچھ نہیں سننا پڑتا لیکن اب ایک تحقیق میں اس کا ایک انتہائی حیران کن فائدہ سامنے آ گیا ہے۔ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ’کپل اینڈ ریلیشن شپ تھراپی‘ نامی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر مرد خود سے کم از کم 10سال

بڑی عمر کی عورت سے شادی کرے تو ان کی زندگی انتہائی خوشگوار گزرتی ہے۔ ازدواجی تعلق کے ماہرین کا کہنا تھا کہ ”ایسی صورت میں بڑی عمر کی خاتون کو کم عمر مرد سے جو ولولہ ملتا ہے ، وہ اسے بہت پسند کرتی ہیں۔ دوسری طرف کم عمر مرد خود سے بڑی بیوی ذہنی پختگی اور خوداعتمادی کو پسند کرتے ہیں۔ چنانچہ دونوں کا ازدواجی رشتہ بہت مضبوط ہوتا ہے۔“ ماہرین کے مطابق اگر خاتون عمر میں بڑی ہو تو وہ بخوبی جانتی ہے کہ ازدواجی زندگی میں آنے والے مسائل سے کس طرح نمٹنا ہے۔ وہ ماں بننے کی صورت میں بھی بچے کو سنبھالنے میں بہتر ثابت ہوتی ہے۔ وہ ملازمت یا کام کے سلسلے میں بھی اپنے شوہر کو بہترین مشورے دیتی ہے اور مختلف مسائل سے اسے نکالنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔یہ تمام ایسے عوامل ہیں جو کم عمر مرد کی بڑی عمر کی خاتون سے شادی کو خوشگوار بناتے ہیں۔ایسے جوڑوں کا تعلق ان جوڑوں کی نسبت زیادہ طویل ہوتا ہے جن میں عورت کی عمر مرد سے کم ہوتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved