پاکستان ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری



کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستانی ٹیم سے ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز میں مد مقابل ہوں گی، ایک ڈے نائٹ ٹیسٹ پنک گیند سے کھیلا جائے گا، ٹی ٹوئنٹی میچز3، 5 اور8 نومبر کو شیڈول ہیں۔ میزبانی سڈنی، کینبرا اورپرتھ کریں گے، پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 نومبرتک برسبین میں ہوگا، دوسرے ڈے نائٹ

ٹیسٹ کا انعقاد 29 نومبرسے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved