نیب نے اہم ترین شخصیت کو جیل سے رہا کر دیا



لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹرمجاہد کامران کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ کامران مجاہد کا کہنا تھا کہ میرے خلاف بے بنیاد الزام تھے، نیب کے قانون میں مکمل ترمیم کی ضرورت ہے۔ سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کا اپنی رہائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے خلاف بے

بنیاد الزمات تھے۔ بے گناہ تھا تو عدالت نے رہا کیا، نیب میں سب ٹھیک نہیں ہے، نیب کے قانون میں مکمل ترمیم کی ضرورت ہے، نیب کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کیلئے وکلاء سے مشاروت کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جرمن خاتون پاکستان چلی آئی۔۔اسلام قبول کرکے جہلم کے نوجوان سے شادی
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو جھٹکا۔۔۔ اہم ترین لیگی رہنما کی اسمبلی رُکنیت معطل کردی گئی
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،معروف سیاستدان نے پیش گوئی کر دی
رحم کیجئے، کرم کیجئے۔۔۔شریف خاندان عمران خان کی ترلے منتیں کرنے لگ گیا،معافی کی اپیل پر فیصلے سے پہلے وزیراعظم کا جواب بھی بتا دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کس طرح ڈیوٹی سرانجام دیں گے، دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved