’’لیموں اور نمک ‘‘ آدھے سر کے درد کا چٹکیاں بجاتے ایسا آسان علاج کہ ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیگرین ایک انتہائی تکلیف دینے والا سر درد ہوتا ہے اور دنیا میں کئی لوگ مائیگرین کا شکار ہیں، مائیگرین آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ مائیگرین ہونے کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں، جیسے خوراک میں تبدیلی ، روٹین کا گڑ بڑ ہوجاناوغیرہ۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے مارکیٹ میں کئی دوائیں موجود ہیں، جن سے

مائیگرین عارضی طور پر ختم ہوجاتا ہے لیکن اس کا مستقل کوئی علاج نہیں ہے۔مگر اب مائیگرین کا مستقل حل ہم نے آپ کے لیے نکال لیا ہے۔اب مائیگرین سے چھٹکارہ آپ چند سیکنڈز میں حاصل کرسکتے ہیں،اس کا علاج آپ کے گھر کے کچن میں موجود ہے۔جی ہاں! نمک ایک ایسی دوا ہے جو آپ کا مائیگرین چند سکینڈز میں دور بھگا سکتی ہے۔واضح رہے کہ مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے ہیمالین نمک کا استعمال بہترین ہے۔ ہیمالین نمک میں 84 منرل ، ایلیکڑولیٹس اور ایلیمنٹس موجود ہوتے ہیں۔یہ تمام عناصر مل کے مائیگرین کے خلاف لڑتے ہیں اور چند ہی سکینڈز میں آپ کو مائیگرین سے مکمل نجات مل جاتا ہے۔مائیگرین کے علاوہ یہ نمک سر درد کو بھی دور کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نمک کے ذریعے انرجی لیول بھی مناسب رہتا ہے، اس سے مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے اور دیگر جسمانی اور ذہنی کمی کوبھی پورا کرتا ہے۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے اس کا استعمال کا انتہائی آسان ہے آپ ایک گلاس لیموں کا جوس لیں اور اس میں ایک چٹکی ہیمالین نمک ڈال دیںاور پھر اس لیمن جوس کو پی لیں۔یہ جوس پینے سے آپ کو مائیگرین منٹوں میں غائب ہوجائے گا اور بالکل

تروتازہ محسوس کرتے نظرآئیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved