قیلولہ فرمائیے، بلڈ پریشر کو معمول پر لائیے



واشنگٹن (نیو زڈیسک) دن میں تھوڑی دیر کی نیند کے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اب ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ دوپہر میں سونے والے افراد کا بلڈ پریشر بھی کم ہوتا ہے۔دن میں تھوڑی دیر کی نیند کے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں، اب ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ دوپہر میں سونے والے افراد کا بلڈ پریشر بھی کم ہوتا ہے اور اس کے دیگر خوشگوار اثرات بھی مرتب

ہوتے ہیں اسی لئے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد دوپہر کی نیند ضرور لیں۔ ماہرین نے امریکی کالج آف کارڈیالوجی کے 68 ویں اجلاس میں انکشاف کیا کہ قیلولہ کرنے والے افراد کے بلڈ پریشر میں نمایاں کمی ہوتی ہے اور اس طرح وہ کئی امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔امریکہ میں منعقدہ اجلاس میں یونانی ماہرِ قلب ڈاکٹر مینولس کلاسٹریٹس نے کہا کہ دن میں چند منٹوں کی نیند سے بلڈ پریشر میں 3 سے 5 یونٹ تک کمی ہو سکتی ہے اور اگر دوا کھا کر قیلولہ کیا جائے تو یہ شرح 5 سے 7 یونٹ تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ اس کے بعد قیلولہ کا فائدہ پورے دن بھی دیکھا جاسکتا ہے اور بلڈ پریشر میں اوسط پانچ درجے کی کمی پورا دن برقرار رہتی ہے تاہم ان کا مشورہ ہے کہ بہتر نتائج کیلئے دوپہر میں 30 سے 60 منٹ کی نیند بہتر رہے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved