ہر2گھنٹے بعدیہ کام کریں اورفالتوچربی سے چھٹکاراپائیں



موٹاپا آج کل ایک انتہائی اہم مسئلہ بن گیا ہے، اگر ماضی کو مدنظر رکھا جائے تو دنیا بھر میں اب اس کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ موٹاپے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ لاتعداد بیماریوں کا مجموعہ ہے۔خیر اگر آپ بھی اس مسئلے سے دو چار ہیں تو غذائی امور کی ماہر لمیٰ النائلی کی اس تجویز پر عمل کریں جو انہوں نے جسم کی چربی پگھلانے کیلئے 10سالہ

تجربات کے نچوڑ سے حاصل کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اگر ہر 2 گھنٹے بعد انسان معمولی خوراک لے اور ناشتہ پابندی سے کرے تو اس مہلک ترین بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے محدود خوراک کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ اس لفظ سے ان کی مراد ایک سیب یا معمولی سینڈوچ ہے۔اگر آپ ایک سیب یا معمولی سینڈوچ کا ستعمال ہر 2 گھنٹے بعد کریں گے تو اس سے جسم میں انسولین کے ہارمونز کی شرح بڑھے گی جس کے نتیجے میں چربی پگھلنے کے تناسب میں اضافہ ہوگا۔غزائی امور کی ماہر نے یومیہ ورزش کو بھی ضروری قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے عضلات جتنے توانا ہونگے اتنا ہی زیادہ چربی پگھلنے کی شرح میں اضافہ ہوگا۔واضح رہے موٹاپا ایک انتہائی مہلک بیماری ہے اور اس سے چھٹکارا پا کر ہی انسان ایک صحت مند، تندرست و توانا زندگی گزار سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved