مصر میں12لیٹرگنے کا جوس پینے کا چیلنج



اسلام آباد(نیو زڈیسک)مصری شاپ نے گاہکوں کو مفت گنے کا جوس پینے کی آفر دے ڈالی جس پر مقابلہ بھی شروع ہوگیا۔مصر میں ایک شاپ نے گاہکوں کو 12لیٹر گنے کا جوس پینے کا چیلنج کر ڈالا جس میں جیتنے والے کو نہ صرف ساڑھے پانچ ڈالر انعام بلکہ چھ ماہ تک مفت گنے کا جوس پینے کے کوپن دیئے جائیں گے۔دوسری جانب ہارنے والےکو ساڑھے پانچ

ڈالر دینے ہوں گے۔جوس شاپ کے مالک کا کہنا ہے اس چیلنج میں اب تک کئی افراد حصہ لے چکے ہیں لیکن اب تک چند افراد ہی کامیاب ہو سکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قوم مایوس نہ ہو۔۔۔تیل اور گیس کی تلاش میں ناکامی کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا
تحریک انصاف کی بڑی وکٹیں گر گئیں، پی ٹی آئی ارکان نے (ن) لیگ سے رابطہ کر لیا
گروپ فوٹو بنوانے کیلئے سب لائن میں کھڑے ہوئے تو شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کیا کیا ؟
نواز شریف مشکل میں، نیب کو ایک اور کیس میں تفتیش کی اجازت
انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئروفاقی وزیر انتقال کر گئے
طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved