سدا بہار کا پودا شوگر میں کتنا مُفید؟جان کرآپ ششدر رہ جائینگے



اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہر جگہ عام نظر آنے والا سدا بہار کا پودا جسے انگریزی میں ’مڈغاسکر‘ کہا جاتا ہے بے شمار اہمیت اور افادیت کا حامل ہے، چونکہ زیادہ تر لوگ اس کے فوائد سے نا واقف ہیں اسی لیے وہ اس کو زیادہ اہمیت بھی نہیں دیتے۔نباتیات کے ماہرین نے ایک طویل تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا کہ یہ چھوٹا سا پودا شوگر، کینسر اور ہائی بلڈ پریشر

جیسی بیماریوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ سدا بہار کے پھول میں تقریباً 150 alkaloids پائے جاتے ہیںجو خون میں شوگر کے لیول کو کم کرنے میں فائدہ مند ثابت ہوتے ہیںاور یہ دونوں طرح کی شوگر کے لیے نہایت مفید ہے۔نباتیات کے ماہر ’ڈاکٹر آشھوتوش گوتم‘ نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے یوئے بتایا کہ سدا بہار کے پھول اور پتیاں کا استعمال خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس پھول کا استعمال کیسے کیا جائے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے آشھوتوش نے بتایا کہ اگر روزانہ صبح نہار منہ سدا بہار کی پتیوں کی چائے بنا کر پی لی جائے تو یہ شوگر کو بڑھنے سے روک سکتا ہے۔سدا بہار کے پودے کے استعمال سے متعلق ڈاکٹر آشھوتوش گوتم نے مزید بتایا کہ اگر روزانہ سدا بہار کی کچھ پتیوں کو چبا لیا جائے تو یہ بھی جلد شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔اس پھول کے پتیوں کی چٹنی بنا کر بھی اُسے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ رات میں 4 سے 5 سدا بہار کی پتیاں ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح خالی پیٹ اس پانی کو پی لینے سے بھی شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved