625ادویات کی قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ منسوخ کردیا گیا؟ نئے وزیرصحت نے آتے ہی قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی



لاہور( این این آئی )حکومت نے 625ادویات کی قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ،ہمارا ہدف یونیورسل ہیلتھ کوریج کے مقصد کے حصول اور اہم ہسپتالوں میں رش کم کرنے کے لئے صحت کے بنیادی نظام میں بہتری لانا ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ان خیالات کا اظہار صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تمام لوگوں کے لئے صحت کی عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کے عزم کے تحت صحت کے شعبے میں مکمل تبدیلی لانا چاہتی ہے۔صحت کے صوبائی وزرا سے بھی بات چیت کی ہے اور مجموعی کوششوں کے ذریعے صحت کے شعبے میں انقلاب لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے تحت صحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل کیا جا چکا ہے جس کے مطابق وفاق کی تمام اکائیوں کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved