فلپائن: بیماریاں دور بھگانے کے مذہبی تہوار میں 5 لاکھ افراد کی شرکت



منیلا: (نیوزڈیسک) فلپائن میں چارصدیوں سے جاری مذہبی تہوار منایا گیا جس میں 5 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ مقامی لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اس جلوس میں شرکت سے بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔ فلپائن کے دارلحکومت منیلا میں لاکھوں افراد صدیوں پرانے مذہبی تہوار میں شریک ہوئے۔ اجتماع میں شریک لوگوں کا یقین ہے کہ اس مذہبی تہوار میں شرکی ہونے سے

ان کی بیماریاں دور اور تمنائیں پوری ہو جاتی ہیں۔ اس تہوار کے دوران جلوس بھی نکالے جاتے ہیں جن میں 17 ویں صدی کے لکڑی کے مجسمے بھی شامل ہیں جن کو چھو لینے کیلئے لوگ بے ہوش یا زخمی ہونے کی بھی پرواہ نہیں کرتے حتی کہ کچھ لوگ مارے بھی جاتے ہیں۔ فلپائنی دارالحکومت میں اس روز سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے جاتے ہیں حتی کہ کئی ممالک نے اپنے باشندوں کو نقل و حرکت کے حوالے سے سکیورٹی وارننگ بھی جاری کی۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس، عدالت نے رہا کر نے کا حکم جا ری کر دیا
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved