فرانس یورپ میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک



پیرس: (نیوزڈیسک) یورپی ممالک میں سے سب سے زیادہ مسلمان فرانس میں موجود ہیں جن کی تعداد 57 لاکھ 20ہزار ہے۔ جرمنی کے نشریاتی ادارے کے ایک حالیہ سروے کے بعد یورپ کے ان ٹاپ 10 ملکوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جہاں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے۔سروے کے مطابق جرمنی اس حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے جہاں 49 لاکھ 50 ہزار

مسلمان آباد ہیں۔ فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود برطانیہ میں 41 لاکھ 30 مسلمانوں رہتے ہیں۔ اٹلی میں 28لاکھ 70 ہزار، ہالینڈ میں 12 لاکھ 10 ہزار، سپین میں 11 لاکھ 80 ہزار، بیلجیئم میں 8 لاکھ 70ہزار، سویڈن میں 8 لاکھ 10ہزار، بلغاریہ میں 7 لاکھ 90 ہزار اور یونان میں 6ذرائع کے مطابق دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، امریکہ میں 2001 میں ہونیوالے نائن الیون واقعے کے بعد مسلمانوں اور اسلام کیخلاف زہریلا پراپیگنڈہ جتنا زیادہ کیا گیا اتنا ہی اسلام پر ریسرچ ہوئی اور لوگ اس دین کی حقانیت تسلیم کرتے ہوئے حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔
لاکھ 20ہزار مسلمان آباد ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved