آئی فون کیلئے گردہ بیچنے والا چینی نوجوان مستقل معذور ہوگیا



بیجنگ: (نیوزڈیسک) نت نئے آلات اور فون خریدنے کا جنون نوجوان کو عمر بھر کیلئے گردے کا مریض بنا کر معذور کر گیا۔ چین کے نوجوان نے آئی فون خریدنے کیلئے اپنا گردہ بیچا جس کے کچھ عرصے بعد وہ گردوں کی بیماری میں مبتلا ہو کر ڈائلیسسز کا محتاج ہو کر رہ گیا۔ آٹھ سال قبل چینی نوجوان ژیاؤ وینگ کی عمر 17 برس تھی جب آئی فون فور ریلیز ہوا

اور اس غریب نوجوان نے اسے خریدنے کیلئے بلیک مارکیٹ میں اپنا گردہ بیچ دیا۔ انسانی اعضا کے سمگلر نے 3200 ڈالر میں اس کا گردہ خریدا تھا۔ گردہ فروش سمگلر اسے جہاں لے گیا وہاں غیر قانونی آپریشن تھیٹر میں صفائی کا انتظام نہیں تھا اور اس کے زخم میں انفیکشن ہو گیا۔ وینگ نے یہ خبر گھر والوں کو نہیں دی تاہم اس کی خراب صحت عیاں ہو گئی اور اس کے والدین نے گردے فروخت کرنے میں معاون مڈل مین کو تلاش کر کے اس پر مقدمہ کر دیا جس نے 3 لاکھ 20 ہزار ڈالر ہرجانے کے طور پر دئیے جو اب اس نوجوان کے علاج پر خرچ ہو رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ
کیا اریبہ بھی دہشت گردی تھی؟ کتنے فاصلے سے کتنی گولیاں ماری گئیں؟ جان کر ہر شخص کی روح کانپ اٹھے گی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved