20سال کے بعد شادی، نیند اور ذہنی تناؤ سے بچانے میں مددگار



واشنگٹن: (نیوزڈیسک) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جلد شادی کرنا نیند اور ذہنی تناؤ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مینیسوٹا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق بیس سال کے بعد شادی کرنے سے نہ صرف نیند کا معیار بہتر ہوتا ہے بلکہ ڈپریشن اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی دباؤ میں کمی اور بہتر نیند سے

جسمانی کارکردگی بھی بہتر ہوتی ہے جس کا نتیجہ اچھی صحت کی شکل میں نکلتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved