95 برس سے ہئیر سٹائلنگ کے پیشے سے وابستہ دنیا کا معمر ترین حجام،جانئے دلچسپ خبر



سلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والے 107سالہ انتھونی مینسنیلی کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کا معمر ترین حجام قرار دیا گیا ہے۔ وہ 95 برس سے ہئیر سٹائلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور مزید کام کرنا چاہتے ہیںانتھونی 95سال سے حجامت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے 12سال کی عمر سے حجامت کا

پیشہ اختیار کیا تھا اور تاحال اس سے وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بالکل تندرست و توانا ہیں اور مزید کام کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ فی الحال ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved