لڑکیوں کو خوش کرنے کا وہ فن جو ہر مرد کے پاس نہیں ہوتا اگر کو ئی مر د کسی بھی لڑکی کے سامنے یہ 6 الفا ظ بول دے تو وہ لڑکی اس پے مر نے لگتی ہے



لڑکیوں کو خوش کرنا وہ فن ہے کہ جو ہر مرد کے پاس نہیں ہوتا اور یہ سب کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح انہیں وہ باتیں معلوم ہوجائیں جنہیں سن کر خواتین کا دل باغ باغ ہوجائے۔ برطانوی ماہرین نفسیات نے ایک جامع تحقیق کے بعد وہ اہم ترین باتیں معلوم کرلی ہیں کہ جنہیں سننا خواتین کے لئے سب سے زیادہ خوشی کا باعث بنتا ہے. 1 ، آپ میری زندگی میں

آنے والی پہلی خاتون ہیں۔“ اگرچہ یہ جملہ کہنے والے مرد درجنوں خواتین کے ساتھ عشق لڑا چکے ہوں مگر یہ کہنا ہمیشہ ان کی محبوبہ کو مسرور کردیتا ہے- 2 – مجھے کبھی کسی کی قربت میں ایسا لطف نہیں ملا۔“ یہ وہ جملہ ہے جو تجربہ کار خواتین کو خصوصی طور پر نہایت متاثرکرتا ہے اور وہ اسے اپنی جیت سمجھتی ہیں۔3 ”تم اس قدر شائستہ اور تہذیب یافتہ ہو کہ تم دنیا کی بہترین ماں ثابت ہوگی۔“ یہ جملہ شریف النفس خواتین کے لئے بہت موزوں ہیں اور وہ اسے اپنی تعریف سمجھتی ہیں۔۔۔۔جاری ہے۔ -4 ”پلیز ساری زندگی میرے ساتھ رہنا۔“ یہ جملہ خواتین کو احساس تحفظ دلاتا ہے اور انہیں اس بات کا خدشہ نہیں رہتا کہ کل اس مرد کی نیت بدل سکتی ہے۔5 ”میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے تم جیسی محبوبہ ملی ہے۔“ کسی خاتون کو اہمیت کا احساس دلانے کے لئے اس سے اچھا جملہ نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ سن کر خاتون اپنے آپ کو دوسری خواتین سے افضل سمجھتی ہے۔-6 ”آئی لو یو!“ یہ وہ جملہ ہے جو ہر روز اربوں مرد اربوں خواتین کو کہتے ہیں مگر اس کی اہمیت کسی صورت کم ہونے میں نہیں آرہی اور اگرچہ سب کو معلوم ہے کہ یہ اب ایک روایت جملہ بن چکا ہے مگر کسی بھی

خاتون کو یہ جملہ سننے سے جو خوشی محسوس ہوتی ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved