آئس کلائمبنگ کے منفرد مقابلے



اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس میں آئس کلائمبنگ کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے سخت سردی کے باوجودآئس وال کو سر کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔روس کے شہر Kirovمیں منعقد ہونے والے اس ورلڈ آئس کلائمبنگ مقابلے میں دنیا بھر سے آئے مہم جوؤں نے حصہ لیا اور ٹھٹھرتے سرد موسم میں ابرف کی دیوار کو سر کرنے کی بھرپور

کوشش کرتے نظر آئے۔خون جمادینے والی سردی میں جہاں شرکاء نے اپنے اس ایڈونچر کا شوق خوب پورا کیا وہیں شائقین نے بھی خطروں کے کھلاڑیوں کی ہمت اور اُنکی شاندار پرفارمنس کی خوب داد دی اور اس ایونٹ کو بیحد انجوائے کیا جبکہ یہ مقابلہ روس کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved