ویتنام میں ہاتھیوں کی ریس کا انعقاد



اسلام آباد(نیو زڈیسک)ویتنام میں روایتی میلے کے موقع پر ہاتھیوں کی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں طویل ٹریک پر تیزی سے دوڑتے ہاتھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ہاتھیوں کی اس ریس میں مقامی افراد کے علاوہ ویتنام بھر سے شرکاء نے اپنے پالتو ہاتھیوں کے ہمراہ شرکت کی اور طویل ٹریک پر اپنے ہاتھیوں کو اتنی تیزی سے دوڑایا کہ دیکھنے والے

بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی اس دو روزہ میلے میں حصہ لینے کیلئے شرکاء جہاں اپنے ہاتھیوں کی خاص تربیت کرتے ہیں وہیں اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادیہاں کا رُخ کرتی ہے۔ریس کے علاوہ تیراکی اور فٹبال کے مقابلے بھی منعقد ہوتے ہیں دوسری جانب جانوروں کی فلاح و بہبود کے اداروں نے ہاتھیوں کو مار کریوں بھگانے پر شدید تنقید کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved