تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی



بیجنگ: (نیوزڈیسک) چین میں سوشل میڈیا پر بعض تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں کالج کے کمرہ جماعت میں طلبا و طالبات کو لیکچر کے دوران سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ینان زرعی یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ژاؤ زینگ ژیونگ نے بتایا کہ یہ تصاویر تمباکو پر ہونے والی ایک کلاس کے دوران لی گئی ہیں، استاد بچوں کیلئے خود

مختلف برانڈز کے سگریٹ لے کر آئے تھے۔ اس کورس کا مقصد یہ تھا کہ طلبا سگریٹ کے ذائقے، حلق میں کڑواہٹ، منہ میں احساس اور ان کے راکھ بننے کے عمل سے واقف ہو سکیں اور آئندہ سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنے کیلئے قائل ہو جائیں تاہم استاد کی ہدایت تھی کہ اس کورس کیلئے تمباکو نوشی لازمی نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
قوم مایوس نہ ہو۔۔۔تیل اور گیس کی تلاش میں ناکامی کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا
تحریک انصاف کی بڑی وکٹیں گر گئیں، پی ٹی آئی ارکان نے (ن) لیگ سے رابطہ کر لیا
گروپ فوٹو بنوانے کیلئے سب لائن میں کھڑے ہوئے تو شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کیا کیا ؟
نواز شریف مشکل میں، نیب کو ایک اور کیس میں تفتیش کی اجازت
انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئروفاقی وزیر انتقال کر گئے
طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved