ملائیشیا میں منچلوں کا دیوار پر رقص



کوالالمپور: (نیوزڈیسک) ملائیشیا میں خطروں کے کھلاڑیوں نے عمارت کی دیوار پر شاندار رقص کا مظاہرہ کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منچلوں نے کوالالمپور میں ایک عمارت کی دیوار پر رقص کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے ۔ان افراد کو رقص کے دوران رسیوں کے ذریعے سہارا دیا

گیا تھاجبکہ توازن کا خوب خیال رکھا گیا۔ واضح رہے کہ ڈانسرز کا یہ گروپ کئی ممالک میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکا ہے۔ دیوار پر ڈانس کرنے کے اس منظر کو وہاں موجود لوگوں نے خوب پسند کیا. اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی اور لاکھوں لوگوں نے اسے لائک کیا۔

View this post on Instagram

Not your average day job. 😄 | 🎥x🕺🏻 @roelseeber

A post shared by BANDALOOP (@bandalooping) on



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved