ایران میںمعروف خاتون وکیل نسرین کو 38 سال قید ، 148 کوڑوں کی سزا۔۔ جرم کیا تھا ؟ جانیں



تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں انسانی حقوق کی نامور وکیل نسرین ستودہ کے خاندان کے مطابق انھیں 38 برس قید اور 148 کوڑے مارے جانے کی سزا سنادی،نسرین ستودہ پر ملکی سلامتی کے حوالے سے مختلف الزامات عائد کیے گئے جس سے وہ انکار کرتی آرہی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے گروہوں نے بین الاقوامی سطح

پر انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک سرگرم اور ایوارڈ یافتہ کارکن کو ایسی سزا دینے کو حیران کن اقدام قرار دیا ۔ نسرین ستودہ ان خواتین کی نمائندگی کرنے کے طور پر جانی جاتی ہیں جنھوں نے سر پر سکارف لینے کے خلاف احتجاج کیا تھا۔نسرین اس سے پہلے بھی سیاسی قید کا سامنا کر چکی ہیں۔ انھیں 2010 اور 2013 کے دوران بھی قید ہوئی تھی جس کی وجہ ملکی سلامتی کے خلاف سازش اور پروپیگنڈا کرنا بتائی گئی تھی۔ تاہم انھوں نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved