نوجوان کی باسکٹ بال سے کرتب بازی



اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)یوں توآپ نے اکثر کھلاڑیوں کو باسکٹ با ل کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنااور گنیز ریکارڈ توڑ دینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوباسکٹ بال کو ٹوتھ برش پر گھمانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔بھارتی سے تعلق رکھنے والے سندیپ

سنگھ نے کینیڈا میں گنیز ریکارڈ توڑنے کی ٹھانی اور ٹوتھ برش پر باسکٹ بال کو1منٹ 8.15سیکنڈ تک گھما کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔اس کارنامے کو گنیز بک میں درک جرنے کیلئے سندیپ نے درخواست دیدی ہے۔واضح رہے سندیپ سنگھ باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنے کا ماہر ہے اور اس مہارت کی بنا پرکئی گنیز ریکارڈ بھی قائم کر چکا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جرمن خاتون پاکستان چلی آئی۔۔اسلام قبول کرکے جہلم کے نوجوان سے شادی
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو جھٹکا۔۔۔ اہم ترین لیگی رہنما کی اسمبلی رُکنیت معطل کردی گئی
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،معروف سیاستدان نے پیش گوئی کر دی
رحم کیجئے، کرم کیجئے۔۔۔شریف خاندان عمران خان کی ترلے منتیں کرنے لگ گیا،معافی کی اپیل پر فیصلے سے پہلے وزیراعظم کا جواب بھی بتا دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کس طرح ڈیوٹی سرانجام دیں گے، دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved