’مردوں کو شادی کے لئے ایسی لڑکی کی خواہش ہوتی ہے جو ان کی ماں کی طرح۔۔۔‘ سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا



لندن(ویب ڈیسک) مرد شادی کے لیے کس طرح کی لڑکی پسند کرتے ہیں؟ ماہرین نے نئی تحقیق میں اس سوال کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ ’ای ہارمنی ‘(eHarmony) کے ماہرین نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”مرد شادی کے لیے ایسی لڑکی کو ترجیح دیتا ہے جس کی عادات ان مردکی ماں سے ملتی

جلتی ہوں۔ “ اس تحقیق میں ماہرین نے ’ای ہارمنی‘ ویب سائٹ پر موجود سینکڑوں مردوں کی پسند ناپسند کا تجزیہ کیا اور نتائج مرتب کیے، جن میں معلوم ہوا کہ مرد ایسی لڑکیوں کو شادی کے لیے پسند کرتے ہیں جن کی شخصیت، رویہ اور عادات ان کی ماؤں سے ملتے جلتے ہوں۔ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ ریچل لوائیڈ کا کہنا تھا کہ ”اگر کوئی مرد ایسے گھر میں پلا بڑھا ہے جہاں اس کی ماں تمام عمر اس کے باپ سے باوفا رہی اور تعلق نبھایا، وہ اپنی بیوی کے طور پر بھی ایسی ہی لڑکی کی خواہش کرے گا جس میں اس کی ماں جیسی اقدار ہوں اور وہ بھی تمام عمر اس کے ساتھ تعلق نبھائے۔“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved