اتنی زیادہ آبادی کے باوجود 50 سے زیادہ گھوسٹ ٹاؤنز اور شہروں والا ملک



چین میں گھوسٹ ٹاؤنز اور شہروں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے شہروں میں بلند و بالا عمارتوں میں اپارٹمنٹس، جھیلیں، سڑکیں، شاپنگ سنٹر اور سب کچھ ہوتا ہے لیکن کمی ہوتی ہے تو صر ف رہائشیوں کی۔ اس وقت چین میں 50 سے زیادہ شہر ایسے ہیں، جن کی آبادی توقع سے بہت کم ہے۔ انہیں بجا طور پر گھوسٹ سٹی کہا جا سکتا ہے۔ ان شہروں کو

لاکھوں لوگوں کے رہنے کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے لیکن ان کی آبادی چند ہزار ہے۔ حالیہ چند سالوں میں چین کی آبادی کی معاشی ترقی کی رفتار بہت تیز رہی ہے۔ آج چین دنیا سب کی بڑی معاشی طاقتوں میں سے ایک ہے۔تاہم چین میں ملازمت کے زیادہ مواقع ساحلی شہروں میں پیدا ہوئے ہیں۔ اس کے مقابلے میں چین نے دیہاتی علاقوں کو ترقی دینے کے لیے درجنوں نئے شہر تعمیر کیے ہیں لیکن چین حکام کا یہ منصوبہ زیادہ کامیاب نہیں رہا۔ کئی ملین افراد کے لیے تعمیر کیے گئے ان شہروں میں 1 لاکھ تک لوگ آباد ہیں۔ ان لوگوں کے یہاں آباد ہونے کی وجہ بھی یہ ہے کہ وہ کسی نئے اور زیادہ آبادی والے شہروں میں رہائش پذیر ہونا نہیں چاہتے۔ حکومت کا خیال ہے کہ یہ زیادہ عرصے نہیں چلے۔ کیونکہ نہ ہی چین کی ترقی اور نہ ہی آبادی کی رفتار میں اضافہ کم ہو رہا ہے۔ ایسے میں حکومت کو امید ہے کہ جلد ہی وہ ان شہروں کو پوری گنجائش کے مطابق آباد کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ صرف چین ہی نہیں۔ دنیا بھر کے ممالک میں گھوسٹ ٹاؤن اور شہر موجود ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ان شہروں کی فہرست بلحاظ ممالک دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved