چین میں ٹرانسفارمر کار تیار، ایک بٹن دبا کر روبوٹ میں تبدیل



شنگھائی: (نیوزڈیسک) ہالی ووڈ کی فلم ٹرانسفارمر کے کروڑوں مداح ہیں لیکن چین میں ایک دیوانہ ایسا بھی ہے جس نے حقیقت میں ٹرانسفارمر کار بنا ڈالی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانسفارمر کے دیوانے شخص نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اور اپنی گاڑی کو ٹرانسفارمر میں بدل ڈالا جو ایک بٹن دبانے پر کار سے روبوٹ کی

شکل اختیار کرلیتی ہے۔ چینی نوجوان کی اس ٹرانسفارمر کار کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اس نوجوان کے شوق و لگن کو بے حد سراہ رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved