امریکہ کی چند ریاستوں میں لڑکیوں کی شادی کی عمر کی کم از کم حد 14 سال ہے ، ایسا کس لیے ہے اور اس چیز کو قانونی تحفظ کیوں حاصل ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ



لاہور (ویب ڈیسک) سب کو علم ہے کہ آج کا امریکہ پچاس ریاستوں کی ایک یونین ہے۔ اس یونین کی ہر ریاست کو اپناعائلی قانون وضع کرنے کا اختیار ہے۔ ان ریاستوں میں شادی کی کم سے کم عمر کیا ہے؟ حیرت انگیز طور پرتمام امریکی ریاستوں میں سے کسی ایک میں بھی شادی کی

نامور کالم نگار ڈاکٹر شہزاد اقبال شام اپنے ایک خصوصی مضمون میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کم سے کم عمر اٹھارہ سال توکیا،سولہ ریاستوں میں شادی کے لیے کم از کم کوئی عمرہے ہی نہیں۔ حیرت انگیز طور پر ان امریکی ریاستوں کا عائلی قانون ایک دوسرے سے معمولی فرق کے ساتھ عین قانونِ فطرت ہے۔چنانچہ اگر میں یہ کہہ گزروں کہ چونکہ ان ریاستوں کا قانون متعلق بہ صغرسنی کی شادی قانونِ فطرت کے مطابق ہے اور اسلام ہی دینِ فطرت ہے تو پھر وہ قانون اسلامی ہوا یا نہیں؟ لیکن فی الحال میں ایسا نہیں کہتا۔ پہلے آپ یہ تحریر مکمل پڑھ لیں پھر ممکن ہے ہم دونوں کومسجد و میخانے کی جداگانہ راہوں کا کوئی مقامِ اتصال مل ہی جائے۔لیکن تحریر پوری اور بغور پڑھیں۔ میخانے والے جگر تھام کر پڑھیں اور مسجد والے اسے اللہ کا انعام سمجھیں کہ اس اسلامی جمہوریے کو صنم خانہ بنانے کا خواہشمندامریکی ذہن تائید ایز دی سے شاید اس کا پاسبان بن جائے۔الاسکااور نارتھ کیرولینا نامی دو امریکی ریاستوں میں شادی کی کم سے کم عمر 14 سال ہے۔ میری لینڈ، کنساس، انڈیانا اور بحرالکاہل میں واقع جزائر ہوائی نامی چار ریاستوں میں یہ عمر پندرہ سال ہے۔ انیس امریکی ریاستیں وہ ہیں جن میں شادی کی کم سے کم عمر سولہ سال ہے۔ وہ ریاستیں کنِکٹی کٹ، جارجیا، الباما، ایریزونا، الینو ئس، آئیوا، نارتھ ڈکوٹا، منی سوٹا، مِسوری، ہیمپشائر، ساؤتھ ڈکوٹا، ٹیکساس، اوٹاہ، ویرمونٹ، ورجینیا، وسکونسن، واشنگٹن ڈی سی، ساؤتھ کیرولینا اور مونٹینا ہیں۔ اسی طرح فلوریڈا، ارکنساس، نبراسکا، کنیٹکی، اوہائیو، نیویارک اور اوریگان نامی سات ریاستوں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved