یہ ہے پاکستان میں انصاف کا نظام ! پان فروش کو 5دن قید کی سزا، رہائی 6سال بعد نصیب ہوئی



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 5 دن قید کی سزا پانے والے پان فروش کو چھ سال بعد رہائی ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پان والے کو پرائس مجسٹریٹ نے 5 دن قید کی سزا سنائی تھی۔ 5 دن قید کے خلاف اپیل کے فیصلے میں چھ سال لگ گئے۔ جس کے بعد گذشتہ روز سیشن کورٹ لاہور نے غلط فیصلے اور سست عدالتی نظام پر معافی

مانگتے ہوئے 5 دن قید کے خلاف اپیل پر 6سال بعد ملزم باعزت بری کر دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ عدالت اپیل کنندہ کی تکلیف کا مداوا نہیں کر سکتی۔ ملزم جمشید اقبال کو احترام رمضان آرڈیننس کے تحت غلط سزا ملی۔ عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ سپیشل مجسٹریٹ نے خلاف قانون 5 دن قید سنائی، جس دفعہ کے تحت سزا ملی وہ آرڈیننس میں موجود ہی نہیں۔سیشن کورٹ نے سپیشل مجسٹریٹ کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ مستقبل میں اہل افسران کو سپیشل مجسٹریٹ لگایا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved