رات کو کھڑکی کھول کر سویا کریں کیونکہ۔۔۔



ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) بے سکون نیند اور کم خوابی ڈپریشن جیسی سنگین علامتوں کو جنم دیتی ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے پرسکون نیند کے حصول کا ایسا آسان اور بے مثال طریقہ بتا دیا ہے کہ کبھی آپ نے سوچا بھی نہ ہو گا۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ”رات کے وقت کمرے کی کھڑکی کھلی رکھنے

سے انسان کو پرسکون نیند آتی ہے۔“ انہوں نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہےکہ انسان کی سانس کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے جو کھڑکی بند ہونے کی وجہ سے کمرے میں جمع ہوتی رہتی ہے اور آکسیجن کی کمیابی کے باعث نیند میں خلل کا سبب بنتی ہے، جبکہ کھڑکی کھلی رکھنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کمرے میں جمع نہیں ہونے پاتی اور انسان پرسکون نیند لیتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں نیدرلینڈ کے سائنسدانوں نے 17 رضاکاروں کو تین گروپوں میں تقسیم کیا۔ ان میں سے ایک کو کھڑکیاں اور دروازے بند رکھ کر سونے، دوسرے گروپ کو دروازہ کھلا رکھنے اور تیسرے کو کھڑکی کھلی رکھنے کی ہدایت کی۔سائنسدان کئی دن تک ان لوگوں کے کمرے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار اور ان کی نیند کا معیار چیک کرتے رہے۔ نتائج میں انہوں نے بتایا کہ جو لوگ کھڑکی کھلی رکھ کر سوتے رہے ان کے کمروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار سب سے کم تھیاور ان کی نیند کا معیار سب سے بہتر تھا۔نتائج میں انہوں نے بتایا کہ جو لوگ کھڑکی کھلی رکھ کر سوتے رہے ان کے کمروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار سب سے کم تھیاور ان کی نیند کا معیار سب

سے بہتر تھا۔ نتائج میں یہ بھی معلوم ہوا کہ دروازہ کھلا رکھنے سے کمرے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج بہت کم ہوتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved