ٹوکیو میں کامک کنونشن کا شاندار آغاز



لاہور: (نیوزڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سالانہ کامک کنونشن کا شاندار آغاز ہو گیا ہے جس میں شرکت کرنیوالے افراد نے فلمی کرداروں کے عجیب و غریب روپ دھار لئے ہیں۔ جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہونیوالے اس کنونشن میں آنیوالے افراد سپر ہیروز، خلائی مخلوق اور سائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہانیوں کے کرداروں

جیسے ملبوسات میں نظر آ رہے ہیں۔ یہاں کوئی خون آشام بلا کے روپ میں ہے تو کوئی سپر مین کی ٹی شرٹ پہن کر خود کو سپرمین ہی سمجھ رہا ہے جبکہ کچھ لوگوں نے سائنس فکشن فلموں کے عجیب و غریب لباس پہن رکھے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپلزپارٹی پرکبھی براوقت نہیں آتا، بلاول بھٹو کا صحافی کو جواب
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے
مہوش حیات کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا
مقدس صفحات اور اخبارات میں چیزوں کی پیکنگ پر پابندی عائد
زرتاج گل جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں، کیا کچھ کیا دیا ، جا نئے
صحا فی پر تشدد کرنے والا نواز شریف کا گارڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved