برطانیہ میں بکریوں کیساتھ یوگا کلاسز



لاہور: (نیوزڈیسک) یوں تو فٹ رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے تاہم بکریوں کیساتھ یوگا سننے میں کچھ مختلف سا لگتا ہے اور ورزش کا یہی منفرد اور دلچسپ انداز امریکہ کے بعد اب برطانیہ میں بھی بےحد مقبول ہو رہا ہے۔ امریکی ریاست اوریگون سے شروع ہونے والے گوٹ یوگا کی مقبولیت اب برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی پہنچ گئی ہے اور لوگ

قدرتی ماحول میں ورزش کو فروغ دیتے اس نئے ٹرینڈ میں نہ صرف دلچسپی لے رہے ہیں بلکہ اسے منفرد بھی قرار دے رہے ہیں۔ منفرد نوعیت کی اس یوگا کلاس میں لوگ ننھی بکریوں کے بیچ یوگا کرتے ہیں اور خود کو فٹ رکھتے ہیں جبکہ شرارتی بکریاں بھی خوب مزے سے یوگا کلاسز کو بھرپور انداز میں انجوائے کرتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved