لہسن کے ایسے فائدے جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لہسن کے ایسے فائدے جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں،ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ وکس پر لہسن لگانے کے ایسے فائدے ہیں جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں اور ایسی اچھی چیزوں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کا اصل مقصد کیا ہے۔ اس کے کیا فائدے

ہیں دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ویڈیو ہے اس کو کلک کرکے ویڈیو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدے لے سکیں آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ تک مائیکروویو میں رکھیں اورلہسن کے ایک سرے پر وِکس لگاکر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔ مچھروں سے نجات اگر آپ مچھروں کی وجہ سےپریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وِکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔ سردرد کے لئے تھوڑی سی وِکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں،اس سے سر کے درد میں کمی آنے لگے گی۔ چھائیوں کے لئے آپ چاہئیں تو مہنگی کریمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سے وِکس چھائیوں پر لگالیں،اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔ کیڑوں سے نجات کے لئے اگرآپ مکھیوں اور کیڑوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وِکس کی ڈبی کو کھلا چھوڑ دیں کہ اس طرح مکھیاں بھاگ جائیں گی۔ خشک جلد کے لئے اگرآپ کی جلد خشک ہوچکی ہے تو اس پر وِکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آئے گی۔ پھٹی ایڑیاں اگر آپ کئی طرح کی کریمیں لگاکر تنگ آچکے ہیں اور پھٹی ایڑیاں ٹھیک نہیں ہورہیں

تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وِکس لگاکر جرابیں پہن لیں،اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاو ں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہوجائیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکو مت کی طر ف سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے بڑا اعلان ہو گیا
اب نئی مو ٹر سائیکل خریدنے والو ں کے یہ کام بھی لا زمی کر نا پڑے گا عدالت نے بڑا حکم جا ری کر دیا
تحریک انصاف حکو مت نے ایسا کام کر ڈالا کہ جو گزر ی ہو ئی کسی بھی حکو مت سو چا بھی نہیں ہو گا ، بڑی پا بندی لگا دی
30دسمبر سے کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ بالآخر نواز شریف نے بھی خاموشی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ،تہلکہ خیز خبر آگئی
ثا قب نثا ر کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا
العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ نجی ٹی وی چینل نے شریف خاندان کو بڑی خبر سنا دی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved