میچ کے دوران تماشائی نے گرائونڈ میں ایک ایسی چیز پھینک دی کہ فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا متحدہ عرب امارات سے بڑی خبر



دبئی(آئی این پی)انگلش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران میدان میں کیلے کا چھلکا پھینکنے پر ٹوٹنہم کے ایک فین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔انگلش پریمیئر لیگ کے دو بڑے حریف فٹبال کلب ٹوٹنہم اور آرسینل امارات اسٹیڈیم میں مدمقابل آئے اور میچ کے 10ویں منٹ میں آرسینل کے فٹبالر پیئری ایمرک اوبا مینگ نے گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔اس موقع پر گول کا جشن منانے والی ٹیم کی جانب ٹوٹنہم کے شائقین نے کئی چیزیں پھینکیں جن میں کیلے کا چھلکا

بھی شامل تھا۔ٹوٹنہم کے ترجمان نے کہا کہ اس طرح کا رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا اور فین سے تفتیش کے بعد پابندی عائد کر دی جائے گی۔ میچ میں غیرمناسب رویے کا مظاہرہ کرنے پر مزید 6افراد کو بھی گرفتار کیا گیا جس میں آرسینل کے دو شائقین بھی شامل ہیں۔اس میچ میں آرسینل نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 2-4سے فتح اپنے نام کی اور لگاتار 19ویں میچ میں ناقابل شکست رہنے کے تسلسل کو قائم رکھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپلزپارٹی پرکبھی براوقت نہیں آتا، بلاول بھٹو کا صحافی کو جواب
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے
مہوش حیات کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا
مقدس صفحات اور اخبارات میں چیزوں کی پیکنگ پر پابندی عائد
زرتاج گل جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں، کیا کچھ کیا دیا ، جا نئے
صحا فی پر تشدد کرنے والا نواز شریف کا گارڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved