امریکہ میں وزنی خاتون نے نصف وزن کے دوست کو دبا کر جان سے مار دیا



پنسلوانیا (نیوزڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں وزنی خاتون ونڈی تھامس نے اپنے سے نصف وزن کے دوست کو دبا کر اس کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی ونڈی تھامس کا اپنے دوست سے جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے وقت خاتون نشے میں تھی، خاتون نے پہلے چھری اور میز کے پائے سے دوست کو زخمی کیا اور پھر اپنے دوست کے

منہ پر لیٹ کر دوست کا دم گھوٹ کر اس کو جان سے ہی مار ڈالا۔ فربہ خاتون کے دوست کینو بٹلر کا وزن صرف 54 کلو گرام تھا یعنی خاتون کے وزن سے تقریباً آدھا۔پولیس کی جانب سے قتل کو تیسرے درجے کا قتل قرار دیتے ہوئے فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، خاتون کو 18 سے 36 سال سزا کا امکان ہے۔خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک حادثہ تھا، جھگڑے کے دوران ونڈی خود کو سنبھال نا سکیں اور کینو بٹلر پر گر گئیں، دم گھٹنے کی وجہ سے کینو کی موت واقع ہو گئی۔ونڈی بٹلر کا کہنا ہے کہ انہیں جب ہوش آیا تو اندازہ ہوا کہ ان سے کیا سرزد ہو گیا، انہوں نے ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا۔شاید حوالات میں ان خاتون کو اپنا وزن کم کرنے کا موقع ملے۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved