95سالہ بزرگ کا سمندر کی گہرائی میں تیراکی کا عالمی ریکارڈ



لاہور: (نیوزڈیسک) یوں تو بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اکثر افراد کی جسمانی فٹنس اور ہمت ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنیوالے یہ دادا جان تو ایک مثال ہیں۔ ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا، 95 سالہ بزرگ نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے سمندر کی گہرائی میں تیراکی کی۔ پانی کی سطح پر تیراکی انتہائی آسان جبکہ گہرائی میں تیراکی کا

مطلب زندگی کے خاتمہ بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم ان بزرگ نے اپنی جان جوکھم میں ڈالتے ہوئے نہ صرف نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 95سالہ بزرگ سائپرس پہنچے اور سکوبا ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بطور معمر ترین سکوبا ڈائیور کے درج کروا لیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved