نوجوان کو کرتب بازی مہنگی پڑ گئی



لاہور: (نیوزڈیسک) برطانیہ میں ایک نوجوان کو کرتب بازی کرنا مہنگی پڑ گئی، ڈائیو بورڈ پر ہینڈ سٹینڈ کی کوشش کرتا اناڑی کھلاڑی توازن برقرار نہ رکھ سکا اور اوندھے منہ پانی میں گر گیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن کے سوئمنگ سنٹر میں ایک اناڑی کھلاڑی نے ہینڈ سٹینڈ کرتے ہوئے پول میں ڈائیونگ کرنا چاہی لیکن اس دوران ڈائیو بورڈ میں اٹک کر

کرتب تو نہ کر سکا تاہم پانی میں اوندھے منہ گرنے کے باوجود زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا۔ کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ نوجوان کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آج کل وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئر بھی کرچکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved