اس عمارت کوگرادیاجائے ،سپریم کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا



اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا ہے کہ اسلام آباد کے ایگرو فارمز میں تعمیرات کیلئے ہم نے عمارت کی 12500 فٹ حد رکھی تھی اگر کوئی عمارت زائد رقبے میں بنی ہوئی ہے تو گرا دی جائے۔عدالت عظمیٰ کے دو رکنی بینچ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں اسلام آباد کے علاقہ چک شہزاد میں فارم ہاؤسز کے غلط

استعمال کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ برآمدے 12500 فٹ میں شامل نہیں ہوں گے، جن لوگوں نے گھر بنا لیے ہیں ان کی انسٹالمنٹ بھی ہونی چاہیے، برآمدے کے علاوہ عمارت کو جرمانہ ادا کر کے ریگولرائز کیا جائے۔عدالت نے حکم دیا کہ 12500 فٹ سے کم عمارت کو ریگولرائز کیا جائے، جس عمارت کی قیمت 50 لاکھ سے زائد ہے اسکی ادائیگی قسطوں میں کی جائے اور اقساط ڈیڑھ سال میں ادا کرنی ہوں گی۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس ختم کردیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved