’ واہ کیا عمدہ کھیل کھیلا ہے ‘‘



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر اینکر پرسن فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ اسد عمر کہہ چکے ہیں کہ اگر آئی ایم ایف سے پیکج نہ بھی ملا تو متبادل انتظام موجود ہے ہم دیکھیں گے آئی ایم ایف سے پیکج لینے کی ضرورت ہے یا نہیں،ہم مان گئے ہیں اسد عمر کو، ا انہوں نے بہت اچھا کھیلا ہے۔تفصیلات کے مطابق کلو فاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف

معیشت میں بہتری کےلیےصرف ایک آپشن ہے، اگر آئی ایم ایف پیکیج نہ ملا تو متبادل انتظام کر لیا گیا ہے، سعودی عرب اور یو اے ای کے قرض پر کوئی شرائط نہیں ہیں،سعودی عرب اور یواے ای سے ملنے والے قرض پر سود اداہوگا۔ اس پر تجزیہ کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت دیگر لوگ بھی مایوس تھے کیونکہ جب حکومت سعودی عرب، چین، ملائشیا سمیت متحدہ عرب امارات سے پیسے مانگ رہی تھی تو ہر کوئی مذاق بنا رہا تھا۔لیکن اب بات سمجھ میں آئی ہے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ اسد عمر نے بہت اچھا کھیلا ہے کیونکہ ہمیشہ ہم آئی ایم ایف پر انحصار کرتے ہیں لیکن اب صورتحال مختلف ہے۔فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ اسد عمر کہہ چکے ہیں کہ اگر آئی ایم ایف سے پیکج نہ بھی ملا تو متبادل انتظام موجود ہے ہم دیکھیں گے آئی ایم ایف سے پیکج لینے کی ضرورت ہے یا نہیں،ہم مان گئے ہیں اسد عمر کو،ا انہوں نے بہت اچھا کھیلا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved