حلف نہ اٹھا نے کا معا ملہ ، الیکشن کمیشن نے آخر کا ر چو ہدری نثا ر بارے اہم فیصلہ کر ہی لیا



اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نئی انتخابی اصلاحات میں الیکشن کمیشن نے نو منتخب رکن اسمبلی کے لیے حلف اٹھانے کی مدت مقرر کرنے کے حوالے سے سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔انتہائی باوثوق ذرائع نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ کامیاب رکن کے لیے حلف اٹھانے کی مدت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے کئی حلقوں کے عوام نمائندگی سے محروم رہ جاتے ہیں۔ پی پی 10

پنجاب سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے پانچ ماہ گزر جانے کے باوجود حلف نہیں اٹھایا۔ قانون میں اسی سقم کے باعث پی پی 10 حلقہ کے عوام نمائندگی سے محروم ہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا تھا کہ کوئی بھی نو متخب رکن حلف اٹھانے کے بغیر رکن اسمبلی تصور نہیں کیا جاسکتا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے تشکیل کردہ لیگل فریم ورک کمیٹی آئندہ اصلاحات میں اس سقم کو دور کرنے کے لیے اپنی سفارشات تیار کرے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved