بغیرتحقیق کے خبریں شائع ہورہی ہیں نجی ٹی وی کی خبرکے بعدمیری بیوی مجھ سےجھگڑ پڑی کہ گاڑی اورگھر لیکر کیوں نہیں دیا؟“سینئرسیاستدان کاتہلکہ خیزانکشاف



اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ ہم سیاستدان ہیں اور ہم پر روز لعن طعن ہوتی ہے ، مجھے اس بات کا بڑا دکھ ہواہے کہ نجی چینل پر جو بات کی گئی ہے وہ بغیر تحقیق کے تھی ،اس خبر پر میری بیگم سے کامجھ سے جھگڑا ہوگیا ، اس نے مجھ کہا کہ اگر تمہار ے پاس 20ملین ڈالر تھے تو مجھے گاڑی اورگھر لیکر کیوں نہیں

دیا؟دنیا نیوز کے پروگرام ”اختلافی نوٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مسلم لیگ ن پر پانچ سال میں 28ارب قرض لینے کاالزام ہے لیکن اس میں ہم نے گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی اور دیگر بہت سے منصوبے بھی لگائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ سال میں گیارہ ارب ڈالر کا قرضہ لیاہے ، اس لئے دیکھا جا سکتاہے کہ کون زیادہ قرض لیکر ملک کومقروض کررہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سیاستدان ہیں اور ہم پر روز لعن طعن ہوتی ہے ، مجھے اس بات کا بڑا دکھ ہواہے کہ نجی نیوز چینل پر جو بات کی گئی ہے وہ بغیر تحقیق کے تھی ،اس خبر پر میری بیگم سے کامجھ سے جھگڑا ہوگیا ، اس نے مجھ کہا کہ اگر تمہار ے پاس 20ملین ڈالر تھے تو مجھے گاڑی اورگھر لیکر کیوں نہیں دیا؟انہوں نے کہا کہ ہم سے سیاسی طور پر بڑی کوتاہیاں ہوئی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم موجودہ حکومت پر تنقید نہ کریں، ہم نے بجلی پیدا کی جس کی وجہ سے گرمیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی اور اب سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہونا حکومت کی کوتاہی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved