اناللہ واناالیہ راجعون ملک کی معروف روحانی شخصیت انتقال کرگئیں



صوابی(ویب ڈیسک ) پاکستان کی معروف مذہبی و روحانی شخصیت شاگرد شیخ الہند حضرت مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی بابا جی دار فانی سے رخصت ہو گئے۔مولانا حمد اللہ جان کی نماز جنا زہ آج بروز اتوار 2 بجے ڈاگئی صوابی میں ادا کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف مذہبی و روحانی شخصیت حضرت مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی طویل علالت کے بعد

انتقال کر گئے۔وہ ایک عرصے سے علیل تھا تاہم تازہ ترین خبر کے مطابق حضرت مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی انتقال کر چکے ہیں۔ان کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کی جاچکی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق حضرت مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی کی نماز جنازہ آج 2 بجے ڈاگئی صوابی میں ادا کی جائیگی۔واضح ہو کہ حضرت مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی بابا جی صوابی میں پیدا ہوئے۔حضرت مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی بابا جی نے اپنی پوری زندگی تبلیغ دین متین اور دین کی اشاعت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔انکے انتقال کی خبر سنتے ہی ان کے عقیدتمندوں غم و حزن سے بے حال ہوچکے ہیں۔اس موقع پر ملک کے طول و عرض میں موجود ان کے عقیدتمند انکے جنازے میں شرکت کے لیے صوابی پہنچ رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved